چند ادبی معلومات مرزا ادیب نے شاعری سے اپنی ادبی زندگی کا آغاز کیا تھا اور ” عاصی ” تخلص رکھا تھا اور پہلی نظم بکری پر لکھی تھی محمد طفیل کی اپنے رسالے ” نقوش ” سے گہری دلچسپی دیکھ کر باباۓ اردو نے انہیں محمد نقوش کا ناممکمل پڑھو

قطعہ اردو ادب کی ایک شعری صنف ہے جو کم از کم دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کی جمع قطعات ہے ۔ قطعہ مطلع کی قید سے آزاد ہوتا ہے ۔ اگر مطلع لایا بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ یہ شاعر کی سوچ پر منحصرمکمل پڑھو

حالات زندگی اردو کی مشہور ادیبہ اور ممتاز افسانہ نگار زاہدہ حنا 5 اکتوبر 1946ء کو صوبہ بہار کے شہر سہسرام میں پیدا ہوئیں۔ زاہدہ حنا کے والد اپنی بیٹی کو اعلیٰ تعلیم دلوانا چاہتے تھے مگر معاشی حالات کی تنگی کی وجہ سے وہ انہیں کسی اچھے سکول میںمکمل پڑھو

احتساب سے مراد وہ پابندیاں ہیں جومعاشرتی نظم وضبط، اخلاقی اقدار، ملکی سالمیت ، قومی تشخص، دینی معتقدات اور ملی مفادات کے تحفظ کے لیے ادیب کے قلم پر ارباب اختیار و اقدار کی طرف سے عائد کی جاتی ہیں۔ احتساب کا قدیم ترین اور منظم ترین نظام وہ ہےمکمل پڑھو

اجتماع کا لفظ معاشرے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ چنانچہ ادب و تنقید کی اصطلاح میں اجتماعیت کے معنی ہیں اپنی ذات یا چند افراد کو اہمیت دینے کی بجائے پوری قوم کو اہمیت دینا اور ذاتی دکھ سکھ یا انفرادی جذبات و احساسات کی بجائے قومی اور معاشرتی زندگیمکمل پڑھو

تعارف: سوانح عمری کسی شخص یا فرد کی گزری زندگی کی ایک داستان ہوتی ہے. بہت سی مشہور شخصیات نے اپنی سوانح عمریاں شائع کروائی ہیں۔ اور کافی مقبولیت بھی حاصل کی ہے۔ . حیات جاوید اور الفاروق اس کی عمدہ مثال ہیں۔ جو کئی دہائیوں کے بعد بھی اسیمکمل پڑھو

تعریف: وہ تصنیف جس میں مصنف نے اپنے حالات زندگی خود قلم بند کیے ہوں۔ سوانحی تکمیل کے اعتبار سے آپ بیتی کی دو صورتیں ہیں (الف) مکمل حالات زندگی: اس نوعیت کی آپ بیتیاں عمرطبعی کے نزدیک جا کر لکھی جاتی ہیں اور ان میں پیدائش سے لے کرمکمل پڑھو

تعارف: نام اصغرحسین اورتخلص بھی اصغر تھا۔ اصغر یکم مارچ 1884ء کو گونڈہ (بھارت) میں پیدا ہوئے اور اسی مناسبت سے گونڈوی کہلائے۔ ان کے آباؤ اجداد کا اصل وطن گورکھ پور ہے۔ اصغر کے والد قانون گو تھے۔ اصغر نے باقاعدہ طور پر علوم وفنون کی تحصیل نہ کیمکمل پڑھو

مولانا ظفر علی خاں سیالکوٹ میں ایک گاؤں مہرتھ میں 1873ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولوی سراج الدین احمد خان تھے جو کرم آباد میں وزیر آباد سے ہفت وار اخبار زمیندار نکالتے تھے۔ مولانا ظفر علی خاں نے ابتدائی تعلیم وزیر آباد سے حاصل کی اور میٹرکمکمل پڑھو