احتساب

احتساب سے مراد وہ پابندیاں ہیں جومعاشرتی نظم وضبط، اخلاقی اقدار، ملکی سالمیت ، قومی تشخص، دینی معتقدات اور ملی مفادات کے تحفظ کے لیے ادیب کے قلم پر ارباب اختیار و اقدار کی طرف سے عائد کی جاتی ہیں۔ احتساب کا قدیم ترین اور منظم ترین نظام وہ ہے جسے رومن کیتھولک کلیسا نے جاری کیا۔ اسے پاپائے روم کے مقدس دفتر کی مجلس چلاتی ہے۔ اس مجلس نے ہزاروں کتابوں کو منوع قرار دیا ہے۔

(اقتساب کشاف تنقیدی اصطلاحات از حفیظ صدیقی)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے