اردو ادب ڈسکلیمر

اگر آپ ویب سائٹ کو دیکھ کر خوشی محسوس کر رہے ہیں لیکن آپ اس حوالے سے پریشان بھی ہیں ویب سائٹ کے ایڈمن سے کیسے رابطہ کیا جائے تو اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم نے رابطہ پیج بنایا ہے آپ اس پر جا کر مل سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کو بہتر اور خوبصورت بنانے کا مشورہ بھی دے سکتے ہیں۔

ہماری ویب سائٹ پر جو مواد اور معلومات شیئر کی جاتی ہیں وہ پورے اعتماد اور احتیاط سے ہوتی ہیں۔ اس ویب سائٹ پر آپ کو کسی قسم کا غیر اخلاقی مواد نظر نہیں آئے گا۔ اس بات کو ذہن نشین کر لیا جائے کہ ویب سائٹ کسی دوسری ویب سائٹ کے مواد کی ضمانت نہیں دیتی۔

نوٹ کیا جائے کہ اگر ہماری ویب سائٹ پر کسی دوسری ویب سائٹ کا لنک ہے تو اس کو اوپن کرنے کے لیے آپ کو احتیاط کرنی پڑے گی۔ چونکہ لنک دوسری ویب سائٹ کا ہے تو دوسری ویب سائٹ کی پرائیویسی پالیسی بھی ہماری ویب سائٹ سے مختلف ہوگی۔ اس ضمن میں آپ کے ڈیٹا چوری ہونے ہماری ویب سائٹ کوئی ضمانت نہیں دیتی۔

رضامندی

اگر آپ ہماری ویب سائٹ استعمال کرتے ہیں یا اس پر کوئی پراجیکٹ کرتے ہیں تو آپ کو اس کے اصول و قوانین کو ماننا پڑے گا۔

اپڈیٹ

اگر ہم اپنی ویب سائٹ پر کوئی نئی چیز داخل کرتے ہیں۔ یا پھر کسی پوسٹ یا پیج میں تبدیلی کرتے ہیں تو وہ ویب سائٹ پر شیئر کی جائے گی۔ جسے آپ آسانی سے استفادہ کر سکتے ہیں۔