تعارف: یہ ایک ادبی حلقہ تھا جو پطرس بخاری، ایم ڈی تاثیر اور عبد المجید سالک نے مل کر تشکیل دیا۔ چونکہ ان تینوں کا تعلق لاہور سے تھا۔ اس لیے اس کا مرکزی شہر لاہور بنایا گیا اور اسی شہر میں ان کا دفتر تھا۔ قیام کے اسباب (الف)مکمل پڑھو

سرسید احمد خان چونکہ سربرآوردہ تعلیمی اور علمی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اس لیے وہ جہاں کہیں بھی رہے تالیف و تصنیف کا سلسلہ جاری رکھا۔ انہیں ہمیشہ مسلمانوں کی بہبود کا خیال تھا یہ تو امر مسلم ہے کہ انہیں ہر قیمت پر مسلمانوں کی بہبود قبول تھیمکمل پڑھو