قطعہ اردو ادب کی ایک شعری صنف ہے جو کم از کم دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کی جمع قطعات ہے ۔ قطعہ مطلع کی قید سے آزاد ہوتا ہے ۔ اگر مطلع لایا بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ یہ شاعر کی سوچ پر منحصرمکمل پڑھو

تعارف: سوانح عمری کسی شخص یا فرد کی گزری زندگی کی ایک داستان ہوتی ہے. بہت سی مشہور شخصیات نے اپنی سوانح عمریاں شائع کروائی ہیں۔ اور کافی مقبولیت بھی حاصل کی ہے۔ . حیات جاوید اور الفاروق اس کی عمدہ مثال ہیں۔ جو کئی دہائیوں کے بعد بھی اسیمکمل پڑھو

تعریف: وہ تصنیف جس میں مصنف نے اپنے حالات زندگی خود قلم بند کیے ہوں۔ سوانحی تکمیل کے اعتبار سے آپ بیتی کی دو صورتیں ہیں (الف) مکمل حالات زندگی: اس نوعیت کی آپ بیتیاں عمرطبعی کے نزدیک جا کر لکھی جاتی ہیں اور ان میں پیدائش سے لے کرمکمل پڑھو

تعارف: خاکہ ایک نثری صنف ادب ہے جس میں کسی شخصیت کا تھوڑا سا تعارف اور اس کا کردار واضح کیا جاتا ہے۔ یعنی کسی شخصیت کی لفظی تصویر کشی کا نام خاکہ ہے۔ خاکہ میں جتنا ذکر ظاہر کا کیا جاتا ہے اتنا ہی باطن کا بھی کیا جاتامکمل پڑھو

رپورتاژ فرانسیسی لفظ ہے اور اس کے لغوی معنی ر پورٹہی کے ہیں۔ اصطلاحی معنوں میں ر پورتاژ چشم دید حالات و واقعات کی وہ رپورٹ ہے جو اگرچہ معروضی واقعات پر ہی مشتمل ہوتی ہے لیکن مصنف کا تخیل اور واقعات کے بارے میں اس کا موضوعی رویہ انمکمل پڑھو

تعارف: رباعی اردو فارسی شاعری کی ایک مشہور صنف سخن ہے۔ رباعی ایرانیوں کی ایجاد ہے۔ ترانہ، دو بیتی، چہارمصری اور چہار بیتی کی اصطلاحات بھی اس صنف شاعری کے لیے استعال ہوتی رہی ہیں ۔ اب عام طور اسے رباعی ہی کہا جاتا ہے۔ رباعی کے قواعد و شرائط:مکمل پڑھو

تعارف: اصطلاحی معنی کے اعتبار سے مختصر افسانہ انگریزی لفظ شارٹ سٹوری کا اردو ترجمہ ہے ۔ افسانہ کا لفظ بھی بالعموم مختصر افسانے ہی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ سہیل بخاری نےمختصر افسانے کے لیے افسانچے کی اصطلاح استعمال کی ہے ۔مختصر افسانہ سے مراد نثر میں ایک چھوٹیمکمل پڑھو