تعارف: نذیر احمد نام والد کا نام سعادت علی 6 دسمبر 1836 ء کو نگینہ ضلع بجنور میں پیدا ہوئے ۔ عربی فارسی اپنے والد سے پڑھی۔ دہلی کالج میں داخل ہوئے اور فارغ التحصیل ہو کے نکلے سرکاری ملازم ہوئے اور برابر ترقی کرتے رہے۔ تعزیرات ہند انکم ٹیکسمکمل پڑھو

سادگی سرسید نے جو زبان استعمال کی وہ بھی بڑی سادہ اور سلیس تھی ۔ وہ حتی المقدور عبارت کی سادگی پر زور دیتے۔ خود بھی اس روش کو اپناتے اور اپنے ساتھیوں کو بھی اسی طرز پر چلنے کی تلقین کرتے۔ اور سرسید کے سلسلے میں اکثر اوقات ایسامکمل پڑھو

حالات زندگی: مولانا حالی جن کا اصل نام الطاف حسین حالی تھا کی جائے پیدائش 1837ء میں پانی پت میں ہوئی۔ یہ وہی علاقہ ہے جو ضلع کرنال مشرقی پنجاب میں دلی سے صرف 33 میل شمال کی جانب واقع ہے۔ اس کی اہمیت ان باتوں سے واضح ہوتی ہےمکمل پڑھو

حالات زندگی: شمس العلماء مولوی محمد حسین آزاد 1830ء میں دلی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد مولوی باقر علی جنہوں نے شمالی ہند میں مضمون نویسی میں بڑی شہرت حاصل کی تھی زون کے دوست تھے۔ اسی وجہ سے آزاد کی ابتدائی تعلیم استاد ذوق کے سایۂ عاطفت میںمکمل پڑھو