قطعہ

قطعہ اردو ادب کی ایک شعری صنف ہے جو کم از کم دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کی جمع قطعات ہے ۔ قطعہ مطلع کی قید سے آزاد ہوتا ہے ۔ اگر مطلع لایا بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ یہ شاعر کی سوچ پر منحصر ہے ۔ شعروں کی تعداد کے حوالے سے یہ کم از کم دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے اگر شعروں کی زیادہ تعداد لائی جائے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ بہتر یہ ہے کہ قطعہ دو ہی شعروں پر مشتمل ہو تو زیادہ خوبصورت لگتا ہے ۔ قطعہ کا ہر دوسرا مصرع قافیہ و ردیف سے منسلک ہوتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے