تحریک علی گڑھ کے ایجابی پہلو
2021-08-20
سرسید احمد خان چونکہ سربرآوردہ تعلیمی اور علمی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اس لیے وہ جہاں کہیں بھی رہے تالیف و تصنیف کا سلسلہ جاری رکھا۔ انہیں ہمیشہ مسلمانوں کی بہبود کا خیال تھا یہ تو امر مسلم ہے کہ انہیں ہر قیمت پر مسلمانوں کی بہبود قبول تھیمکمل پڑھو